پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اور انکے ساتھیوں کے خلاف تھانہ سٹی مانسہرہ میں ​مقدمہ درج

مانسہرہ:پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اور انکے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج، تھانہ سٹی مانسہرہ پولیس نےمنظورپشین اور انکے ساتھیوں پر ریاست پاکستان اور افواج پاکستان کو گالیاں اور صحافیوں پر قاتلانہ حملے کے 324-504-505-427-124 اے-153 اے-34 پی … Continue reading پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اور انکے ساتھیوں کے خلاف تھانہ سٹی مانسہرہ میں ​مقدمہ درج